عامرخان گزشتہ چھ ماہ سے ایک سکرپٹ پر کام کررہے ہیں فلم کا سکرپٹ تقریبا تیار ہے اورعامر خان کاخیال ہےکہ اس میں ایک کردار ہےجو سلمان خان کو ہی کرناچاہیےسلمان خان کےساتھ گزشتہ دنوں ملاقات بھی کی اور انہیں یہ فلم آفرکی کہاجا رہا ہےکہ سلمان خان نےعامر خان کی فلم میں کام کرنےکی دلچپسی ظاہر کی ہے
Up next
پٹھان نے 600 کروڑ کما لیا
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.