امریکا یوکرین کوسویلین سکیورٹی امداد کےلیے 45 کروڑ ڈالرز سے زائد رقم دے گا۔امریکا نے فوجی امداد کےبعد یوکرین کو سویلین امداد دینےکا بھی کہا ہے،امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کاکہنا ہےکہ امریکا یوکرین کو 45 کروڑ 75 لاکھ ڈالرز کی سویلین امداد فراہم کرے گا سویلین امداد یوکرین کے جرائم کی روک تھام اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لیے ہوگی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.