حراست میں لیے گئے مشتبہ شخص نےگرفتاری کےبعد پولیس کےسامنےاعتراف کیا ہےکہ وہ سپریم کورٹ کے جج جسٹس بریٹ کیونوکوقتل کرنےکےارادےسے ان کے گھر کی جانب آیا تھا، جس پر ملزم کے خلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔ملزم کے قبضے سےایک پستول، مرچوں والا اسپرے اور دیگر اشیا بھی برآمد کرلی گئی ہیں
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.