امریکی ریاست اوریگن کے جنگلات میں لگی آگ پر تاحال قابو نہیں پایا گیا، آگ بجلی کے طوفان کےدوران شروع ہوئی غیرملکی میڈیا کے مطابق 86 ہزار ایکڑ سے زائد اراضی پر جنگلات تباہ ہوگئے اور ہزاروں افراد گھرچھوڑ نےپر مجبور ہوگئے ہیں۔جنگلات میں لگنےوالی آتشزدگی پر قابو پانے کیلئے بارہ سو فائر فائٹرز آگ بجھانے کے عمل میں مصروف ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

طالبان کا افغان خواتین کرکٹ ٹیم پر پابندی کا فیصلہ

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق طالبان رہنما احمد…

18 ہزار سال قبل انسان مرغیاں نہیں بلکہ خطرناک پرندہ پالتے تھے

18 ہزار سال پہلے ایسا نہیں تھا قدیم انسان دنیا کا سب…

پیوٹن کو ان کے قریبی ساتھی ہی قتل کریں گے، یوکرینی صدر

ائیر نامی دستاویزی فلم میں بات کرتےہوئےولودومیر زیلینسکی نےکہاکہ روسی صدر کی…

برطانیہ امیگریشن دفتر پرنامعلوم شخص کا بم حملہ ،ملزم نے خودکشی کر لی

جنوبی برطانیہ کے چینل پورٹ ٹاؤن ڈوور میں تارکین وطن کےلیےبنائے گئے…