دی گارجئین کے مطابق امریکی صحافی پیئرز کرزیوسکی فائرنگ سے ہلاک ہو گئے ہیں جب کہ ان کے ساتھی برطانوی صحافی بینجمن ہال شدید زخمی ہوئے ہیں جنہیں علاج معالجے کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ہلاک ہونے والے صحافی کا تعلق فاکس نیوز سے تھا جہاں وہ بحیثیت کیمرہ مین فرائض سرانجام دیتے تھے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.