امریکی صدرجوبائیڈن یوکرین کادورہ مکمل کرنےکےبعدپولینڈ پہنچے۔ وارسا ایئرپورٹ پران کا طیارہ لینڈ ہوا اور دروازےسےوفد باہرآیااچانک پہلی سیڑھی سے لڑھکتےلڑھکتےایک شخص زمین پرآ گراویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی اکثرصارفین نےدعوےسےکہا کہ گرنےوالا شخص کوئی اور نہیں بلکہ امریکی صدر ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا نےتردید کی کہ وہ امریکی صدرنہیں بلکہ ان کےوفد میں شامل ایک رکن ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

برطانیہ میں اومی کرون سے پہلی موت

برطانیہ میں اومی کرون وائرس سے ایک مریض کی ہلاکت ہوئی ہے-…

وٹامن کی گولیا ں پیسے کا ضیاع ہیں،امریکی ماہرین

سائنسدانوں کےمطابق ثبوت نہیں ملےکہ ملٹی وٹامن اور مائیکرو نیوٹرینٹ سپلیمنٹ کےامراضِ…

پاکستانیوں کو امریکی ویزا کے حصول کیلئے آسانی

پاکستان میں امریکی سفارتی مشن سےجاری اعلامیہ میں کہا گیاہےکہ ہمیں یہ…

روس اور کریمیا کو ملانے والا اہم پل تباہ

روس اور کریمیا کے ایک اہم پل پر ہفتےکی صبح آتشزدگی کےواقعےکےبعد…