یوکرین میں روس نےکیف کےایک تھیٹر اور کھانا لینےکےلیےقطار میں کھڑےعام شہریوں کو نشانہ بنایا ہےامریکی صدرنےتھیٹر میں پناہ گزینوں کو نشانہ بنانے پر روسی صدرپرسخت تنقید کرتےہوئےکہا ہےکہ روسی صدر جنگی مجرم ہیں یہ ناقابل معافی ہے کہ کریملن امن مذاکرات کےدوران جنگ جاری رکھے ہوئے ہےروس کی جانب سےعام شہریوں کو نشانہ بنانے کی تردید کی گئی ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.