امریکی صدر جو بائیڈن نےملک میں مہنگائی کم کر نے کے لیے چینی مصنوعات پر عائد ٹیرف ختم کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ایک بیان میں جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ وہ جلد ہی چین کے صدر ژی جن پنگ سے بات کریں گےچینی صدر سے رابطے کے لیے ابھی وقت کا تعین نہیں کیا، یہ جلد ہو سکتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

امریکا میں گھر سے 5 لاشیں برآمد

امریکی ریاست میری لینڈ میں گھر سے 5 لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔مرنے…

عازمین حج طواف کے بعد منیٰ پہنچنا شروع ہوگئے

فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے 2 سال کے طویل انتظار کے…

قطر ورلڈ کپ: دبئی کے ہوٹلوں میں کمروں کی بکنگ کا سلسلہ دھڑا دھڑ جاری

ابھی قطر ورلڈ کپ میں تقریبا چارماہ کاوقت باقی ہےلیکن جس رفتار…

سری لنکا کےبعدآسٹریلیا کو بھی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سےقبل بڑا دھچکا

آسٹریلیا کےوکٹ کیپر بیٹر جوش انگلس ٹی ٹوئنٹی سےورلڈکپ سے باہر ہوگئے۔…