امریکی صدر جو بائیڈن نے گزشتہ تین دہائیوں میں اپنی نوعیت کی پہلی بڑی اصلاحات کو ممکن بنانے والے فیڈرل گن ریفارمز بل پر دستخط کر دیئے ہیںصدر کے دستخط کے بعد سے اب یہ قانونی مسودہ باقاعدہ طور پر قانون بن گیا ہے بڑے پیمانے پر فائرنگ کے بعد کانگریس نے اس ہفتے دو طرفہ حمایت کے ساتھ قانون سازی کی منظوری دی-
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.