امریکی صدر جوبائیڈن مشرق وسطیٰ کے دورے کے پہلے مرحلے پر اسرائیل پہنچ گئے۔اسرائیل پہنچنے پر امریکی صدر نے کہا کہ امریکا مشرق وسطیٰ میں اسرائیل کے انضمام کو مزید آگے بڑھائےگا، امریکی انتظامیہ امریکا اسرائیل روابط کو مزید مضبوط بنانےکے لیے پرعزم ہے۔امریکی صدر جمعےکو مغربی کنارے میں فلسطینی صدر محمود عباس سے بھی ملیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

روس نے یوکرین پرحملہ کیا توبھاری قیمت چکانا پڑے گی، امریکی صدر

امریکی صدرجوبائیڈن نے روس کی جانب سے یوکرین پرحملے کاخدشہ ظاہرکرتے ہوئےکہا…

کابل: امریکی فضائی حملے،بچوں سمیت 9 افراد ہلاک

کابل ائیر پورٹ کےقریب امریکی فضائیہ کی جانب گاڑی کو راکٹ حملوں…

ہر بھجن نے اس بار پاک بھارت ٹاکرے سے قبل تبصرے سے معذرت کرلی

سابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ نے رواں سال آسٹریلیا میں ہونے والے…

کورونا کا خاتمہ سب سے پہلے کب کہاں اور کیسے ہو گا؟

ماہرین کا کہناہےکہ کورونا وائرس پہلے ان ممالک سے ختم ہو گا…