سی این این نے بتایا ہے کہ القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری کی ہلاکت کےبعد ڈپٹی ڈائریکٹر سی آئی اے اور امریکی محکمہ خارجہ کےحکام نے طالبان سے پہلی ملاقات کی ہے بائیڈن انتظامیہ کے اعلیٰ حکام نے ہفتے کے روز طالبان وفد سےقطر کےدارالحکومت دوحا میں ملاقات کی۔طالبان حکومت کےانٹیلی جنس سربراہ عبدالحق واثق بھی ملاقات میں شریک تھے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.