واشنگٹن: امریکا میں ہونے والے وسط مدتی الیکشن میں مجموعی طور پر 83 مسلم امیدواروں نے کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیئے۔ اس بار 150 مسلم امیدوار میدان میں تھے جن میں 23 ریاستوں کی قانون ساز اسمبلی کے لیے 51 مسلم امیدوار بھی شامل ہیں۔ جن میں سے 45 امیدوار قانون ساز اسمبلیوں کے لیے منتخب ہوئے جب کہ بقیہ مقامی حکومتوں کے لیے کامیاب ہوئے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.