سعودی عرب کی شاہی فضائیہ کے چھ F-15SA ٹائفون اور F-15C لڑاکا طیاروں نےامریکی فضائیہ کے بی۔52 (اسٹریٹیجک) بمبار طیارے کو مملکت کی فضائی حدودسےگزرتےہوئےسکیورٹی فراہم کی اور دوران پرواز اس کےارد گرد اپنا حصار قائم رکھا۔یہ پیش رفت خطے کی سلامتی اور استحکام کو فروغ دینے کے لیے دونوں فضائی افواج کے درمیان جوائنٹ ایکشن کا حصہ ہے۔
عدد من طائرات القوات الجوية الملكية السعودية ترافق القاذفة الإستراتيجية الأمريكية (بي -٥٢)، أثناء عبورها أجواء المملكة، وذلك في إطار العمل المشترك بين القوتين لتعزيز أمن واستقرار المنطقة. pic.twitter.com/6PKJz1LN37
— وزارة الدفاع (@modgovksa) September 6, 2022