امریکی فوجیوں کا انتہا پسندی کی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے پینٹاگون کی رپورٹ کےمطابق 100 کے قریب اہلکاروں نےممنوع انتہا پسند انہ سرگرمیوں میں حصہ لیا، تاہم یہ واضح نہیں کیا گیا کہ وہ کس قسم کی سرگرمی میں ملوث تھےلیکن انہوں نے حکومت کا تختہ الٹنے یا ’گھریلو دہشت گردی‘ کی وکالت کا حوالہ دیا۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.