امریکی ائیر لائن کے بوئنگ طیارے 737 نے کولمبس انٹرنیشنل ائیر پورٹ اوہائیو سے اڑان بھری اور کچھ ہی دیر میں طیارے نے واپس ائیر پورٹ کی جانب رخ کیا۔تو اس میں آگ لگی ہوئی تھی اور دھواں بھی نکل رہا تھا۔ یہ آگ طیارے سے پرندہ ٹکرنے کی وجہ سے لگی ہے جس کے باعث جہاز کو ایمرجنسی لینڈنگ کرنا پڑی-
Up next
Qaiser on warpath against PML-N
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.