امریکا میں اسکول کے اندر فائرنگ کے نتیجے میں 3 طلبا ہلاک اور ٹیچر سمیت 6 افراد زخمی ہوگئےریاست مشی گن میں ہائی اسکول میں مبینہ طور پر فائرنگ ایک 15 سالہ طالب علم نے کی۔ہلاک ہونے والوں میں 16 سالہ لڑکاجبکہ 14 اور 17 سالہ دو لڑکیاں شامل ہیں۔سیکورٹی اہلکاروں نےآکسفورڈ ہائی اسکول کوگھیر لیا،پولیس نے 15 سالہ طالبعلم کوحراست میں لےکر تفتیش شروع کردی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان میں کورونا سے مزید 39 ہلاکتیں

پاکستان میں کورونا سے مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئےاین سی او…

حیدرآباد اور کوٹری میں زلزلے کے جھٹکے

آج صبح حیدرآباد اور کوٹری میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلہ…

Australia cancels Novak Djokovic’s visa, prepares to deport him

After attempting to go to Australia without a particular corona vaccine, world…