امریکہ کےخصوصی ایلچی رابرٹ میلے اورایران کےعلی باقری 2015 کےمعاہدےکی واپسی پر ویانا میں یورپی یونین کی ثالثی میں ہونے والی ایک سال سے زائد بات چیت کےبعدان دوحہ میں موجود ہیں۔امریکہ اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات نہ ہونےکی وجہ سےدوحہ میں ہونےوالےمذاکرات بالواسطہ طور پرہوں گے، وفود الگ الگ کمروں میں اور ثالثوں کے ذریعے بات چیت کریں گے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.