اسرائیل نےامریکا اور کینیڈا میں کورونا کی نئی شکل اومیکرون کے تیزی سےپھیلاؤ کو روکنےکےلیے دونوں ممالک کو سفری سے لحاظ ’ریڈ لسٹ‘ میں شامل کر لیا ہے۔اسرائیلی صدر نفتالی بینیٹ نےکہا کہ امریکا اور کینیڈا پر پابندیوں کا اطلاق منگل سے ہوگا دریں اثنا اسرائیل میں اومی کرون کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے بوسٹر ڈوز لگائے جارہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

امریکا:لوزیانا کو کیٹگری 4 شدت کے انتہائی شدید طوفان کا سامنا

کیٹگری 4 شدت کا انتہائی شدید طوفان آئیڈا امریکی ریاست لوزیانا سے…

طالبان کا یکم رمضان کو ملک میں عام تعطیل کا اعلان

افغانستان کی سپریم کورٹ نےاعلان کیا ہے کہ ملک میں چاند نظر…

امریکہ میں طوفانی بارشیں، 22 افراد ہلاک متعدد لاپتہ

امریکہ میں جنوبی اورشمال مشرقی ریاستوں میں طوفانی بارشوں کےبعد سیلابی صورتحال…

انسٹاگرام پر 40 کروڑ 50 لاکھ یورو کا جرمانہ عائد

آئرش ڈیٹا پروٹیکشن کمیشن نے میٹا کی ذیلی کمپنی انسٹاگرام پر جنرل…