ذبیح ﷲ مجاہد نے کابل لویہ جرگہ میں خطاب کرتے ہوئےکہا کہ امریکا نےافغانوں کو کابل ایئرپورٹ اور قطر میں کوئی سہولت نہیں دی،ہم افغانوں کی جان و مال کی حفاظت کی بار بار یقین دہانی کرا رہے ہیں مگرامریکا نے افغانوں کوڈرا کر ہجرت پر اُکسایا اب انہیں وسائل سے عاری ملکوں میں قیدیوں کی طرح رکھا ہوا ہے۔
Up next
ایک دن میں پنج شیر پر قبضہ کر سکتے ہیں مگر معاملات بات چیت سے حل کرنا چاہتے ہیں ترجمان طالبان
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.