بائیڈن انتظامیہ نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو ایران کے خلاف دفاع میں مدد کے لیے دو بڑے پیمانے پر ہتھیاروں کی فروخت کی منظوری دی ہےامریکی میزائل ڈیفنس سسٹم کی مالیت 5 ارب ڈالر سے زائد ہے،سعودی عرب 3.05 ارب اور یو اے ای 2.25 ارب ڈالرزکا میزائل ڈیفنس سسٹم خریدے گا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.