کریملن نے کہا ہے کہ یوکرین پر روسی حملے کےجواب میں امریکہ نے اپنے اقدامات سے روس کے خلاف اقتصادی جنگ کا اعلان کردیاہےاور وہ اس جنگ کو اور بھڑکا رہا ہے۔کریملن کےترجمان ڈمتری پیسکوف کا یہ بیان امریکی صدر جوبائیڈن کے کی جانب سے روسی تیل اور گیس کی درآمدات پر پابندی عائد کرنے کے بعد سامنے آیا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.