امریکہ نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کو نسل کشی قرار دے دیا۔ین بی سی کےمطابق امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نےواشنگٹن میں ہولوکاسٹ میموریل میوزیم میں خطاب کرتےہوئےکہا کہ میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پرظلم و تشدد نسل کشی ہےہولوکاسٹ کےبعد تاریخ میں سات بار نسل کشی کےواقعات رونما ہوئے ہیں جبکہ آٹھواں واقعہ برما میں رونما ہوا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.