pic from google

امریکہ نےچین سے آنے والے مسافروں کے لیے کوویڈ ٹیسٹ لازم قرار دے دیا ہے فضائی مسافروں کو روانگی سے دو دن پہلے کورونا ڈ ٹیسٹ کرانا ہوگا، جن لوگوں کا پرواز سے 10 دن پہلے مثبت نتیجہ آئے گا وہ منفی ٹیسٹ کے نتائج کی بجائے کرونا سے صحت یاب ہونے کی دستاویزات فراہم کر سکتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بھارتی فضائیہ کے 2 جنگی طیارے گر کر تباہ

: بھارتی فضائیہ کے 2 جنگی طیارے ریاست مدھیہ پردیش میں گر…

امریکی گلوکارہ ریحانہ دنیا کی پہلی ارب پتی امیر ترین خاتون

فوربز کی رپورٹ کے مطابق گلوکارہ 34 سال کی عمر میں امریکی…

طالبان ایرانی طرز حکومت میں دلچسپی رکھتے ہیں غیر ملکی میڈیا کا دعویٰ

فرانسیسی خبررساں ایجنسی اے ایف پی نے دعویٰ کیا ہے کہ طالبان…

پاک بنگلہ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جائےگا

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا دوسرا میچ آج…