امریکی اخباروال سٹریٹ جرنل کے مطابق امریکا نے تائیوان کشیدگی کے تناظر اور چین کے ساتھ بڑھتے تناؤ سے بچنے کے لیے منٹ مین 3 (Minuteman III) میزائل کا تجربہ مؤخر کیا-چین کےساتھ بڑھتے تناؤ سے بچنےکیلئے امریکا کی جانب سے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کچھ روز کے لیے مؤخر کیا گیا ہے۔
Up next
پنجاب کابینہ کی حلف برداری مؤخر
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.