امریکہ میں جنوبی اورشمال مشرقی ریاستوں میں طوفانی بارشوں کےبعد سیلابی صورتحال پیداہوگئی 22 افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہو گئےامریکہ میں شدیدطوفانی بارشوں کےباعث جنوبی اورشمال مشرقی ریاستوں میں سیلابی صورتحال پیداہو گئی ہےصرف ریاست ٹینیسی میں کم از کم 16 افراد ہلاک اوردرجنوں لاپتاہوگئے۔ طوفانی بارشوں کی وجہ سےمواصلاتی نظام بری طرح سےمتاثر ہواہےجبکہ متعددپروازیں بھی منسوخ کردی گئی ہیں
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.