امریکی ریاست فلوریڈا میں 105 اموات جبکہ لی کاونٹی سے 55 لاشیں برآمد ہوئیں۔ امریکی ریاست کیرولائنا میں بھی 4 اموات رپورٹ ہوئی ہیں، رپورٹ کے مطابق طوفان کو ایک ہفتہ گزرنے کے باوجود فلوریڈا میں ساڑھے 4 لاکھ افراد بجلی سےمحروم ہیں۔بائیڈن نےسب سےزیادہ متاثر ہونےوالی ریاست فلوریڈا کادورہ کیااور تباہ شدہ انفراسٹرکچر کی بحالی میں ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ہم نے 2000 مربع کلو میٹرعلاقہ روسی فوج سے چھین لیا ہے، یوکرینی صدر

ولادیمیر زیلنسکی نےکہا ہے کہ روسی فوج شمال مشرق اور جنوب میں…

انڈونیشیا میں زلزلہ،7 افراد ہلاک 80 سے زائد زخمی

انڈونیشیا زلزلے سے لرز اٹھا ، 7 افراد ہلاک اور 85 سے…

ہندو پنڈت کی شاہ رخ خان کو زندہ جلانے کی دھمکیاں

بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان فلم پٹھان کےگانے’بے شرم رنگ‘…

شمالی کوریا نے والدین کو بچوں کے انوکھے نام رکھنے کی ہدایت کر دی

شمالی کوریا نے والدین کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ اپنے…