دنیا کی سب سے بڑی معیشت میں کساد بازاری کےخدشات اس وقت بڑھ گئےتھےجب امریکامیں مہنگائی کا مقابلہ کرنےکےلیےشرح سود میں اضافہ کیا گیا۔ایلون مسک نےاس حوالے سےکہاکہ امریکامیں مستقبل قریب میں شدید معاشی بحران کا امکان نظرآتا ہےآنے والےوقت میں کساد بازاری ناگزیرنظر آتی ہے ضروری نہیں کہ ایسا ہو مگر موجودہ حالات میں اس کا امکان زیادہ ہے۔
Up next
اسلام آباد میں پولیس دفاتر، تھانوں اور ٹریفک آفس میں انٹری ایگزیٹ کنٹرول سسٹم انسٹال کرنے کا فیصلہ
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.