کورونا کے سبب امریکا میں اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیاکتوبر میں ختم ہونے والے 12 مہینوں میں 6 اعشاریہ 2 فیصد بڑھ گیا، یہ تیل، گاڑیوں اور مکانات کی قیمتوں میں اضافے کی 30 سال کی بلند ترین سطح ہےصدر بائیڈن نےمہنگائی کےخلاف جنگ کو اول ترجیح قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی میں اضافہ عارضی ثابت ہوگا۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.