امریکا میں خودکشی کا رجحان روکنے اور ذہنی دباؤ کا شکارافراد کی فوری مددکیلئےتین ہندسوں پر مشتمل ہیلپ لائن988 متعارف کروادی گئی ہے۔ریاست ہائےمتحدہ امریکا میں مذکورہ ہیلپ لائن کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا ہےہیلپ لائن کا استعمال 911 کی طرح ہوگا،لیکن واضح طور پر911 کی طرح پولیس،فائر فائٹرزیاپیرامیڈکس کی بجائے 988 پرکال کرنےوالاشہری فوری طور پر ایک بہترین معالج سےرابطےمیں ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سعودی عرب: پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا اہتمام

دارالحکومت ریاض میں پاکستان ڈاکٹرز گروپ کی جانب سے منعقدہ فری میڈیکل…

منشیات کیس میں آریان کی گرفتاری:متعدد شوبز شخصیات کے بچوں کا بھارت چھوڑنے کا فیصلہ

ٹوئٹر پراپنے پیغام میں دعویٰ کیا کہ ان کے قریبی ذرائع کے…

شمالی کوریا کا ایک بار پھرخطرناک بیلسٹک میزائل کا تجربہ

شمالی کوریا نے سولڈ فیول موٹر راکٹ کے بعد جاپان اور جنوبی…

اٹلی میں گلیشیئر گرنے سے سات افراد ہلاک ،متعدد زخمی

اٹلی: اطالوی ایلپس کے ڈولومائٹس نامی علاقے میں مارمولڈا گلیشیئر ٹوٹنے سے…