امریکا میں نئی تاریخ رقم، امریکی ایوان نمائندگان میں اسلاموفوبیا کے خلاف بل منظورکرلیا گیاڈیموکریٹس نے 219 ووٹ کےساتھ اسلامو فوبیا کےخلاف بل کی حمایت کی جبکہ ری پبلکنز نے 212 ووٹ کے ساتھ خالفت کی بل کےتحت ایک محکمہ بنایاجائےگاجو اسلامو فوبیا کےواقعات کو مانیٹر کرے گا، لیکن اس سےپہلےبل کو قانون بنانے کے لیے امریکی سینیٹ میں بھیجا جائےگا
https://twitter.com/IlhanMN/status/1470982083061420036?s=20