امریکہ میں شرح سود میں اچانک غیرمعمولی اضافہ کردیا گیاامریکی میڈیا کے مطابق یہ اقدام مہنگائی قابو کرنے کے لئے کیا گیا جبکہ شرح سود 0.75 فیصد بڑھا دی گئ1994 کے بعد یہ شرح سود میں سب سے بڑا اضافہ ہے چیئرمین فیڈرل ریزرو کا کہنا ہے کہ کساد بازاری روکنے کی کوشش کررہے ہیں-
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.