امریکی ریاست میری لینڈ میں گھر سے 5 لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔مرنے والوں میں تین بچےایک خاتون اور ایک مرد شامل ہیں۔ پانچوں افراد کو گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا ہےفائرنگ کاواقعہ بالٹی مور کےشمال مشرق میں واقع رہائشی علاقے میں پیش آیا فائرنگ کرکے قتل کرنےکی وجہ سامنے نہیں آ ٓسکی۔پولیس نےگھر سے ایک ہتھیار برآمد کر لیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں 17 فیصد کی بڑی کمی…

گووندا اور روینہ ٹنڈن کی بڑی اسکرین پر واپسی

نوےکی دہائی کی مقبول ترین جوڑی گووندااور روینہ ٹنڈن بڑے پردے پرایک…

امیتابھ بچن کو اب ریٹائر ہو جانا چاہیئے سلیم خان

سلمان خان کے والد سلیم خان کا کہنا تھا کہ امیتابھ بچن…

جو بائیڈن کی حلف برداری کی تقریب میں لیڈی گاگا نے بلٹ پروف لباس کیوں پہنا تھا؟

لیڈی گاگا نے انکشاف کیا کہ انہوں نے 20 جنوری 2020 کو…