امریکی ریاست شمالی کیرولینا میں چھوٹا طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا، طیارے میں 8 مسافر سوار تھےطیارے میں سوار ایک شخص کی لاش سمندر سے نکال لی گئی، طیارے میں سوار باقی 7 مسافروں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ انہیں ابھی تک طیارے کا ملبہ بھی نہیں مل سکا
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.