امریکی حکام کا کہنا ہے کہ امریکی فضاؤں میں چین کے مبینہ جاسوس غبارے کی موجودگی کے واقعے کےمنفی اثرات سے بچنےکے لیے امریکی وزیردفاع کا چین کا دورہ ملتوی کیا گیا ہے وزیردفاع کا دورہ چین پہلے سے طے شدہ تھا۔امریکی فضائی حدود میں انتہائی بلندی پرچین کے گرم گیس کے غبارے کو پرواز کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.