امریکا میں برفانی طوفان کے باعث متعدد ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئیطوفان کےباعث ہزاروں پروازیں منسوخ اور ہزاروں صارفین کو بجلی کی فراہمی منقطع ہوگئی جن ریاستوں میں ایمرجنسی نافذکی گئی ہے ان میں ورجینیا، جارجیا اور شمالی اور جنوبی کیرولائنا شامل ہیں جبکہ دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں بھی لوگوں کوگھروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.