امریکہ میں گزشتہ 12 ماہ کےدوران افراط زر کی شرح میں 7.9 فیصدتک کاریکارڈ اضافہ ماہرین کا کہناہےکہ امریکہ میں گزشتہ چالیس سال میں ہونےوالی مہنگائی کےتمام ریکارڈ ٹوٹ گئے ہیں امریکہ میں مہنگائی میں تیزترین اضافہ یوکرین جنگ کےبعدہوا ہےماسکو کے خلاف مغربی ممالک کی پابندیوں کےنتیجے میں پٹرول کے ساتھ ساتھ دیگر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.