پورٹ لینڈ میں مسلسل سات روزسےہیٹ ویو ہےدرجہ حرارت 95 درجے فارن ہائٹ (35 درجے سینٹی گریڈ) رہااورایسٹ مورلینڈ کے علاقے میں خشک سالی بھی شدید تھی جسکی وجہ سے 200 سال قدیم شاہ بلوط کادرخت خشکی سےپھٹ پڑا درخت سےشاخ کاایک موٹا ٹکڑا گرگیا جس کاوزن 30 ہزار پونڈ بتایا جارہا ہےتاہم اس واقعےمیں کوئی جانی نقصان نہیں ہوااورنہ ہی کوئی زخمی ہواہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.