سابق وزیرداخلہ رحمان ملک نےکہادیوار پر لکھا ہوا تھاافغان طالبان آرہے ہیں، اچھی بات یہ ہوئی اشرف غنی مستعفی ہوگئےانڈیا کی ففتھ جنریشن وار جاری رہے گی ہمیں خیال رکھناچاہیےبھارت سی پیک میں بھی مداخلت کررہاہےامریکا کوسمجھناچاہیے بھارت ایک بھروسہ مند ساتھی نہیں پہلے کہہ چکاہوں بھارت دہشت گردوں کی تربیت کرےگامودی کےلیےایک سبق ہےکسی کواتنامجبورناکریں کہ وہ اٹھ کرجوابدے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.