امریکہ محکمہ خارجہ سےصحافی نےسوال کیاکہ امریکا پر الزام ہےکہ امریکہ پاکستان میں عمران خان کی حکومت گرانےکی کوشش میں ملوث ہےجس پر نیڈ پرائس نے کہاکہ ان الزامات میں کوئی صداقت نہیں۔امریکہ آئین کی بالادستی، اور جمہوری اصولوں کےساتھ ہے یہ اصول صرف پاکستان نہیں دنیا کے دوسرے ممالک کیلئےبھی ہیں۔ ہم کسی ایک سیاسی جماعت کوسپورٹ نہیں کرتے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

تحریک انصاف نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاری کیلئے روڈ میپ بنا لیا

لاہور:پنجاب میں آئندہ بلدیاتی انتخابات کے چیلنج کے پیش نظر تحریک انصاف…

’ ایک ہاتھ دو ، ایک ہاتھ لو‘: چالاک بندر کی ویڈیو وائرل

بندروں کی شرارتوں اور چالاکیوں سے بے شک ہر شخص واقف ہے…

کورونا سے مزید 41 افراد جاں بحق

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید41 افراد جاں بحق ہو گئےاین سی…