امریکی خارجہ امور کمیٹی کے چئیرمین سینیٹر باب میننڈیز نےکہاکہ امریکہ کی جانب سے پاکستان کو ڈیزاسٹر پیکج دیاجانا چاہیے۔ نیو جرسی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں سیلاب سے بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان ہوا، 3 کروڑ لوگ گھروں سے محروم ہوئے۔ امریکی حکومت سے درخواست کی ہے کہ امدادی رقم کے 20 ملین ڈالر جاری کریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پیرس، ائیرپورٹ ملازمین کی ہڑتال، سترہ فیصد پروازیں منسوخ

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ائیر پورٹ ملازمین نے تنخواہوں میں اضافہ…

توکلنا ایپ میں نئے فیچرز اردو زبان میں بھی

سعودی عرب میں توکلناایپ میں مزید فیچرزکااضافہ کیا گیا ہے جس میں…

پوپ فرانسس مشنریوں کے مقامی بچوں سے نارواسلوک پرمعذرت کے لیے کینیڈا پہنچ گئے

پوپ فرانسس اتوار کو کینیڈا پہنچے، جہاں وہ کیتھولک چرچ کےزیرانتظام رہائشی…

اشرف غنی نے اچانک حکومت چھوڑ کر بڑی غلطی کی ہے سہیل شاہین

ترجمان سہیل شاہین نے 15 اگست کے بعد پھیلنے والی افراتفری کا…