بھارت میں مودی کے برسراقتدار آنے کے بعد سے مسلمانوں سمیت اقلیتی برادری کےخلاف انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کی جا رہی ہیں جس پرامریکہ نے نوٹس لیتے ہوئے اقلیتوں کے حق میں آواز بلند کر دی۔امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی جانب سے بھارت کو وارننگ جاری کرتے ہوئےکہاگیاہےبھارتی حکومت ملک میں انسانی حقوق سے انحراف نہ کرے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

طالبان کا یکم رمضان کو ملک میں عام تعطیل کا اعلان

افغانستان کی سپریم کورٹ نےاعلان کیا ہے کہ ملک میں چاند نظر…

دوران پروازامریکی ائیرلائن کے طیارے سے پرندہ ٹکرا نے کے باعث آگ لگ گئی

امریکی ائیر لائن کے بوئنگ طیارے 737 نے کولمبس انٹرنیشنل ائیر پورٹ…

جاپان کے بعد چین کاریں ایکسپورٹ کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک بن گیا

چین نے کاریں برآمد کرنے میں 2021 میں امریکا اور جنوبی کوریا…