امریکی قومی سلامتی کونسل کےسٹریٹجک کمیونیکیشن کوآرڈینیٹر جان کربی نےکہاکہ دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات 80 سال سےزیادہ پرانےہیں، امریکہ ان تعلقات کو اسطرح برقراررکھنے کا خواہاں ہےجس سے امریکی عوام کے مفادات اور ان کی قومی سلامتی کی خدمت ہو۔صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ سعودی عرب کے ساتھ سٹریٹجک شراکت داری کو جاری رکھنے کی ضرورت پر غور کرتی ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.