امریکا کےقرضے 31.4 کھرب ڈالرکی بلند ترین سطح پرپہنچ چکےہیں سیکرٹری خزانہ جینٹ یلن نےایوان کو بتایاکہ ان کےمحکمےنےغیر معمولی اقدامات شروع کر دیئے ہیں اور خصوصی کیش مینجمنٹ کےذریعے ڈیفالٹ کے خطرے کو 5 جون تک روک سکتے ہیں جون کی تاریخ بھی غیر یقینی صورتحال سے مشروط ہے کیونکہ مستقبل میں ادائیگیوں اور حکومتی محصولات کا سامنا بھی رہے گا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.