امریکا نے پہلےسکستھ جنریشن بمبار طیارے’بی 21 ریڈر‘ کی رونمائی کردی جدید بمبار طیارے کی تقریب رونمائی کیلیفورنیا میں ہوئی جس میں امریکی افواج کے حکام نے بھی شرکت کی۔پہلا سکستھ جنریشن بمبار طیارے ’بی 21 ریڈر‘امریکی کمپنی نےبنایا ہے۔ یہ جدید طیارہ روایتی ہتھیارسمیت جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے اور یہ طیارہ بغیر عملے کے پرواز کرسکے گا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.