ٹریول ایڈوائزری میں ہدایت کی گئی ہےکہ امریکی شہری خیبرپختونخوا، بلوچستان اور سابقہ فاٹا کا سفر نہ کریں، ان علاقوں میں دہشت گردی یا اغوا کی وارداتیں ہوسکتی ہیں۔امریکی ٹریول ایڈوائزری کے مطابق امریکی شہری لائن آف کنٹرول کےاردگرد کےعلاقوں کا بھی سفر نہ کریں کیونکہ ایل اوسی پربھارتی اورپاکستانی فوجی دستوں میں گولہ باری کا تبادلہ ہوتا رہتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ن لیگ کی اہم رہنما انتقال کر گئیں

مسلم لیگ ن کے شعبہ خواتین کی سابق صدر اور رکن پنجاب…

پاک افغان سرحد ایک ہفتے سے مکمل بند

کوئٹہ: پاک افغان سرحد گزشتہ 7 روز سے بند ہونے کی وجہ سے…

عامر لیاقت کی خالی نشست پرضمنی انتخابات کے شیڈول پر عملدرآمد شروع

قومی اسمبلی کی خالی نشست این اے 245 پرضمنی انتخاب کے لیے…

وزیراعظم کی ناراض اتحادیوں سے اہم ملاقاتیں، وعدے پورے نہ ہونے کا شکوہ

وزیراعظم شہبازشریف اتحادیوں کو منانےکے مشن پر ہیں جس دوران ان کی…