اے این ایف راولپنڈی نے اسلام آباد موٹروے انٹرچینج کے قریب کارروائی کرتے ہوئے ایمبولینس کے ذریعے منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ایمبولینس کے خفیہ خانوں میں منشیات مہارت سے چھپائی گئی تھی، برآمد ہونے والی منشیات میں 24 کلوگرام چرس، ڈیڑھ کلو افیون، 1 کلو گرام آئس اور 1.9 کلوگرام ہیروئن شامل ہے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مسجدالحرام کی صفائی کیلئے اسمارٹ روبوٹس بھی عملے میں شامل

حرمین شریفین کے امورکی نگرانی کرنے والے ادارے کے مطابق عازمین کوعمرے…

پہلا ٹیسٹ، ویسٹ انڈیز کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر باولنگ کا فیصلہ

کنگسٹن:2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے مقابلے میں ویسٹ انڈیز نے…

آئمہ بیگ ٹیکس نادہندہ،گاڑی ضبط کرنے کا نوٹس جاری

ایف بی آر نے پاکستان کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ کو 8…