ایلون مسک کے ٹوئٹر خریدنے کے بعد ان کی سابقہ محبوبہ ہالی وڈ اداکارہ ایمبر ہرڈ کا ٹوئٹر سے اکاؤنٹ غائب ہوگیاایلون مسک کے 28 اکتوبر کو کمپنی سنبھالنے کے بعد ایمبر ہرڈ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ اچانک غائب ہوگیا، اس حوالے سے نا ہی ٹوئٹر کا کوئی بیان سامنے آیا اور نا اداکارہ نے کچھ بتایا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

برطانیہ کا سیاسی پناہ لینے والوں کو پانی پر تیرتی رہائش گاہ میں رکھنے کا منصوبہ

برطانوی حکومت نے سیاسی پناہ لینے والوں کو پانی پر تیرتی رہائش…

والدین نے اپنے نومولود بچے کا نام ”پکوڑا” رکھ دیا

دونوں میاں بیوی پکوڑےکے شوقین ہیں اور اسی لیےبچےکا نام ’پکوڑا‘ رکھا…

آرٹیمس مشن 21 نومبر کو چاند کے مدار میں داخل ہوجائے گا،ناسا

امریکی خلائی ادارے ناسا کی جانب سے چاند پر بھیجے گئے آرٹیمس…

کورونا سے متاثرہ خطرناک ممالک کی فہرست جاری

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکہ کی جانب سے 16 ایسے ممالک…