ایمازون نے 13000 سے زیادہ پاکستانی سیلر اکاؤنٹس کو بند کر دیا ہے، ایمازون نےپنجاب کے شہروں میاں چنوں اورساہیوال کو فراڈ ریڈ زون قرار دیا ہےان علاقوں سے کام کرنے والے سیلرز دھوکا دہی کی سرگرمیوں میں ملوث پائے گئے ہیں میاں چنوں کے آئی پی ایڈریسز بھی بلاک کردیئے ہیں اب ان علاقوں کےلوگ دبئی سےیادوسرےکلائنٹس کےکمپیوٹرزکےذریعےاکاؤنٹس چلا رہےہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ڈالر مزید 4 روپے مہنگا ہو کر226 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

ملک میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہےانٹربینک میں…

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرینوں کے کرائے بھی بڑھ گئے

ایک ہفتے میں ٹرین کےکرایوں میں دوسری باراضافہ کر دیا گیا جس…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج :100 انڈیکس 6 ماہ کی کم ترین سطح پر بند

آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رحجان پایا گیا100 انڈیکس…

ایف آئی اے راولپنڈی کی ہنڈی حوالہ کیخلاف کارروائی؛غیرملکی کرنسی و سامان ضبط

ایف آئی اےنے انٹیلجنس ادارے کے ہمراہ مال پلازہ راولپنڈی میں ہنڈی…