عمران خان نےآنیوالے الیکشن میں ٹکٹ بندےلانے کے ساتھ مشروط کیا ہواہےکونسا رہنما کتنے بندے لاتا ہےاور وہ خود بھی موجود ہوتاہےیا نہیں باقاعدہ نوٹ کیا جاتا ہے اوراسکی رپورٹ عمران خان کودی جاتی ہےچاررہنما جن کی زمان پارک ڈیوٹی تھی وہ غیرحاضرپائےگئےاورنہ ہی انکے کوئی بندے آئےان رہنماؤں میں سابق گورنر پنجاب عمرسرفراز چیمہ بھی شامل ہیں ،
جو زمان پارک بندے نہ لایا اس کو ٹکٹ نہئں ملے گا
کل کی اٹینڈنس شیٹ کے مطابق
4 امیدوار کی غیر حاضری نوٹ
سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ بھی غیر حاضر تھے@ImranKhanPTI @KasimGillani #NoCommentZeroReach pic.twitter.com/yhgN8cHudM— Aamir Bashir Inqlabi (@AamirInqlabi) March 30, 2023