وزیراعظم عمران خان نےحافظ آباد میں جلسے سےخطاب کرتےہوئے کہاجب قوم ظلم اورکرپشن کے خلاف کھڑےنہیں ہوں گے تو یہ بڑھ جائے گی میں 25 سال سے تبلیغ کررہا ہوں اگر عظیم قوم بننا ہے تو اچھائی کا ساتھ دیں، میں اس لیے سیاست میں نہیں آیا کہ آلواور ٹماٹر کی قیمت کیا ہےمیں نوجوانوں کوایک قوم بنانےکے لیےسیاست میں آیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

“مجرم کومحرم بنانےکی تیاریاں”میاں نواز شریف کی تاحیات نا اہلی کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد:میاں نواز شریف کی سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے تاحیات…

سرکاری کالجز میں پڑھنے والے طلبا کیلئے اچھی خبر

اکمل سومرو: سرکاری کالجوں میں بی ایس آنرز ایوننگ پروگرام شروع کرنے…

Sanghar camel incident: Suspects sent to jail on judicial remand

A judicial magistrate on Saturday rejected the police request for further physical…